محرّم الحرام ( اسلامی نیا سال)
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
🔊۔۔۔۔۔۔۔ *نئے سال کا آغاز*۔۔۔۔۔۔۔۔🔊
نئے اسلامی سال مبارک ہو ۔
〰️〰️〰️〰️〰️〰️
📑سال نٙو کا آغاز عزم اور پلاننگ کے ساتھ 👇🏻
✍🏻وقت ایک ایسا نایاب سرمایہ ہے اسے خرچ کریں،یا نہ کریں لیکن یہ انمول خزانہ ہاتھ سے نکلا چلا جاتا ہے
⌚ اگر موجودہ لمحات
سے فائدہ نہ اٹھایا تو یہ قیمتی سرمایہ ہمارے لیے آخرت میں وبال جاں اور ۔۔۔بے کارثابت ہو گا ۔
📣۔۔۔۔۔نیا سال اللہ تعالی کی طرف سے ایک بہترین موقع ہے۔۔
کہ ہم اپنے پچھلے سال کا جائزہ لیں اور آنے والے سال کی پلاننگ کریں۔۔💪🏻
🗒اُمت مسلمہ کے سال نو کا آغاز محرم الحرام سے ہوتا ہے۔۔
جب سے دنیا بنی تب سے اللہ تعالی نے چار (4) مہینوں کوحُرمت والا بنایا ہے۔ *"محرم الحرام"* بھی انہی چار ماہ میں سے ایک ہے
📣لہٰذا اسکے تقدس اور حرمت کا خیال رکھئے۔۔۔یاد رکھیں
📣 *محرم الحرام کو اللہ تعالی نے اپنا مہینہ کہا ہے۔۔*
📝 نئے سال کی ابتدا ماہ حرمت سے ہو رہی ہے لہذا کچھ نیکیوں کاآغازمضبوط ارادہ کے ساتھ ہم کر سکتے ہیں۔👇🏻
📋۔۔۔۔۔ *کرنے کا کام*
1⃣اپنے سابقہ گناہوں کوتاہیوں پر معافی مانگنے میں دیر نہیں کریں
2⃣ ابتدا کریں ۔۔۔۔۔ کسی کو ایک اچھی بات ،آیت ،حدیث سکھا دیں ، یا سیکھ لیں۔۔۔۔اس کام کے لیے اپنے گھر والوں ملازمین اور اوس پڑوس کو مدنظر رکھیں۔
🗳 *آپ کا سکھایا ہوا علم آپکے لیے صدقہ جاریہ بنے گا ۔۔*
📣۔۔۔۔۔۔۔آج جو ہم کریں گے وہی اعمال قیامت کے روز ہمارے لئے پُل صراط پر نُور بنیں گے۔ان شاء اللہ تعالی
📣۔۔۔۔۔۔ *نیا سال نئی مضبوط اڑان کے ساتھ شروع کریں مومن کبھی بھی اپنے ربّ سے مایوس نہیں ہوتا ۔۔۔بس اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں اور نیکیوں کی راہ پر چل پڑیں*
3⃣ *اپنے فرائض سے شروع کریں،ان میں بہتری لائیں۔۔*
4⃣ اپنی برائیوں کو دور کریں۔۔جائزہ لیتے رہیں اور تزکیہ کرتے جائیں۔
📣 ۔۔۔۔۔ہماری زندگی میں غفلت کی بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہمیں اپنے مقصد کی یاددہانی نہیں رہتی ہمارا ماحول ایسا نہیں ہوتا کہ ہمیں یاد دلائے۔۔۔لہٰذا
*_صحبت صالحہ_* غفلت کا بہترین علاج ہے۔
5⃣ *اپنی زبان کو نرم اور معاملات کو بہتر بنائیے۔*
*کسی بھی مسلمان کی جان ،مال اور عزت میں کوئی بھی زیادتی اگر ہم کرتے ہیں تو یہ چیز۔۔۔۔ ہماری جنت کے راستے میں بہت بڑی رکاوٹ ہے۔۔*
لہذااپنے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان اوردیگرانسانوں کو تکلیف نہ پہنچائیے۔
6️⃣سستی اور زیادہ سونا میٹھا۔۔۔۔ نشیلا زہر ہے اسے اپنی زندگی سے نکال پھینکیں
7️⃣محرم میں روزے کی بہت اہمیت ہے، 9 اور 10 محرم کا نفلی روزہ حدیث سے ثابت ہے۔۔۔ *اس اجر کے موقع سے فائدہ اٹھائیں۔۔*
📣۔۔۔۔۔ *محرم کے روزے رمضان المبارک کے روزوں کے بعد سب سے بہترین ہیں۔۔*
📣۔۔۔۔ *عاشورہ کا روزہ پچھلے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔۔*
📣۔۔۔۔۔۔صحابیات بچوں کو بھی یہ روزے رکھوایا کرتی تھیں۔
📣۔۔۔۔۔یہود اس روزے کو اپنی نجات کی یاد میں رکھا کرتے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہم موسی علیہ السلام سے زیادہ قریب ہیں،
لیکن ان سے مشابہت سے بچنے کیلئے 10 محرم کے ساتھ 9 محرم کا بھی روزہ رکھیے)
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
Saba Rahman
03-Aug-2022 11:37 AM
Nice
Reply
Aniya Rahman
02-Aug-2022 10:46 PM
Nyc
Reply
Chudhary
02-Aug-2022 09:23 PM
Nice 😊😊
Reply